پیر سے ملک بھرکے تعلیمی ادارے 100 فیصد حاضری کے ساتھ کھولنےکا اعلان

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) نے 11 اکتوبر سے تمام تعلیمی ادارے مکمل طور پر کھولنےکا اعلان کردیا۔ اسلام آباد میں نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے سربراہ اسد عمر کی سربراہی میں این سی او سی کا اجلاس ہوا۔ این سی او سی کے سربراہ اسد عمر کا کہنا تھا کہ […]