پیر : 03 جنوری 2022 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]برازیل کے صدر بولسونارو کو ہسپتال میں داخل کرا دیا گیا[/pullquote] برازیل کے صدر جیئر بولسونارو کو آج پیر کی صبح ساؤ پاؤلو کے ایک ہسپتال میں داخل کرانا پڑ گیا۔ انہیں پیٹ میں شدید درد کی شکایت تھی اور ڈاکٹر یہ طے کرنے کی کوشش میں ہیں کہ آیا ان کا آپریشن کیا جانا […]