پیر : 05 جولائی 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]بینکاک: فیکٹری میں دھماکا، ایئرپورٹ کی عمارت لرز اٹھی[/pullquote] بینکاک کے مضافات میں واقع فوم اور پلاسٹک مصنوعات بنانے والی ایک فیکٹری میں انتہائی زور دار دھماکے کے بعد لگنے والی آگ پر قابو پانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ اس دھماکے سے بینکاک کے بین الاقوامی ایئرپورٹ کی ٹرمینل بلڈنگ بھی لرز اٹھی۔ […]