پیر : 06 دسمبر 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں
[pullquote]صدر پوٹن کا دورہ بھارت، دفاعی معاہدے متوقع[/pullquote] روسی صدر ولادیمیر پوٹن پیر کے روز نئی دہلی میں وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات کر رہے ہیں۔ اس توقع ہے کہ ملاقات کے دوران دنوں رہنما باہمی فوجی تعلقات میں بہتری اور دفاعی معاہدوں پر توجہ مرکوز رکھیں گے۔ کورونا وباء کے آغاز کے بعد سے […]