پیر : 07 جون 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]جولائی کے وسط تک جرمنی میں اسّی فیصد بالغوں کی ویکسینیشن ہو چکی ہو گی، وزارت صحت[/pullquote] جرمن حکومت نے کہا ہے کہ اگلے ماہ کے وسط تک ملک میں تمام بالغ افراد میں سے اسّی فیصد کی کورونا وائرس کے ‌خلاف ویکسینیشن مکمل ہو چکی ہو گی۔ اس بارے میں برلن میں وفاقی وزارت […]