پیر : 08 نومبر 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]میرکل کے دور کی دو بڑے چیلنج، کورونا اور مہاجرت کا بحران[/pullquote] انگیلا میرکل نے ڈی ڈبلیو سے گفتگو کرتے ہوئے افغانستان، موسمیاتی تبدیلیوں، مہاجرت کی پالیسی اور کورونا وبائی مرض کے موضوعات پر بات چیت کی۔ ڈوئچے ویلے نیوز ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ ماکس ہوفمان کو انٹرویو میں انہوں نے اپنے 16 سالہ دور اقتدار […]