پیر : 11 اکتوبر 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]درجنوں جرمن کمپنیوں کا اگلی حکومت سے تحفظ ماحول کے لیے تیز رفتار اقدامات کا مطالبہ[/pullquote] جرمنی کی درجنوں بڑی بڑی کمپنیوں نے برلن میں بننے والی اگلی وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ اسے تحفظ ماحول کے لیے زیادہ تیز رفتاری سے کام کرنا چاہیے۔ ایسی انہتر کمپنیوں نے اپنے آج پیر کو […]