پیر : 12 جولائی 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]افغان حکومت کی افغان شہریوں کی یورپ سے ملک بدری روکنے کی اپیل[/pullquote] افغانستان کی حکومت نے یورپی ملکوں سے درخواست کی ہے کہ وہ افغان شہریوں کی جبری ملک بدری کم از کم تین ماہ کے لیے موخر کردیں۔ افغانستان ان دنوں متعدد بحرانوں سے دوچار ہے۔ ایک طرف عسکریت پسند ملک کے مختلف […]