پیر : 16 اگست 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]کسی سے بدلہ نہیں لیا جائے گا، ملا بردار[/pullquote] پیر کے دن کابل شہر میں طالبان نے گشت کرنا شروع کر دیا ہے۔ گزشتہ شب صدر اشرف غنی کے ملک چھوڑ دینے کے بعد ان جنگجوؤں نے اپنی جیت کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ افغان عوام کو خوفزدہ نہيں ہونا چاہيے۔ طالبان کے شریک […]