پیر : 17 جنوری2022 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]ابوظہبی، ٹینکر دھماکے میں تین افراد ہلاک، چھ زخمی[/pullquote] ابوظہبی میں آئل ٹینکر دھماکے میں کم از کم تین افراد ہلاک جبکہ چھ زخمی ہو گئے ہیں۔ مقامی پولیس کے مطابق یہ دھماکا ایک ڈرون حملے کا نتیجہ ہو سکتا ہے۔ دوسری جانب اس دھماکے کے فوراﹰ بعد یمن کے حوثی باغیوں نے کہا کہ […]