پیر : 18 اکتوبر 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]افغانستان میں پہلی ملک گیر انسداد پولیو مہم کا اعلان[/pullquote] افغانستان میں پہلی ملک گیر انسداد پولیو مہم کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ اقوام متحدہ کے مطابق کئی ملین افغان بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کی مہم کا آغاز آئندہ مہینے سے گیا جائے گا۔ عالمی ادارہ صحت اور یونیسیف نے طالبان حکومت […]