پیر : 19 جولائی 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]انگلینڈ میں کورونا وائرس کے باعث عائد کردہ تقریباﹰ تمام پابندیاں ختم[/pullquote] انگلینڈ میں کورونا وائرس کی نئی انفیکشنز کی بڑھتی ہوئی تعداد کے باوجود آج پیر سے نئے ہفتے کے آغاز پر کووڈ انیس کے باعث عائد کردہ تقریباﹰ تمام پابندیاں اٹھا لی گئی ہیں۔ حکومتی بیانات کے مطابق دیگر پابندیوں کے ساتھ ساتھ […]