پیر : 20 سرمبر 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]روسی یونیورسٹی میں ٹین ایجر کی فائرنگ، آٹھ افراد ہلاک[/pullquote] روسی شہر پیرم کی ایک یونیورسٹی میں طالب علم کی فائرنگ سے کم از کم آٹھ افراد ہلاک جبکہ چوبیس زخمی ہو گئے ہیں۔ یونیورسٹی کی پریس سروس کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ حملہ آور کی عمر اٹھارہ برس تھی، جس نے اس […]