پیر : 21 جون 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]کشمیری رہنماؤں کو مودی سے ملاقات کی دعوت[/pullquote] بھارتی حکومت نے اپنے زیر انتظام کشمیر کے چار سابق وزرائے اعلیٰ سمیت 14 ہند نواز رہنماؤں کو نئی دہلی آنے کی دعوت دے دی ہے۔ دعوت نامے کے مطابق اس ملاقات میں کشمیر کی سیاسی صورت حال پر 24 جون جمعرات کو بات چيت ہو گی۔ […]