پیر : 22 نومبر 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]یوکرائن کو ہتھیاروں کی فراہمی پر ماسکو کی تشویش[/pullquote] روس کو ان رپورٹوں پر تشویش ہے کہ یوکرائن کو غیر ملکی ہتھیار فراہم کیے جا رہے ہیں۔ ساتھ ہی ماسکو نے کییف میں حکام کے ان الزامات کو بھی مسترد کر دیا ہے کہ روس ممکنہ طور پر یوکرائن پر حملہ کرنے والا ہے۔ کریملن […]