پیر : 25 اپریل 2022 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]روس یوکرین میں اپنے مقاصد حاصل کرنے میں ناکام ہو رہا ہے، انٹونی بلنکن[/pullquote] امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ یوکرین جنگ میں روس اپنے مقاصد حاصل کرنے میں ناکام ہو رہا ہے۔ امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن اور وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے یوکرینی دارالحکومت کییف میں یوکرینی صدر وولودیمیر زیلنسکی […]