پیر : 26 جولائی 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں
[pullquote]امريکی وزير خارجہ کا دورہ بھارت[/pullquote] امریکی وزیر خارجہ اینتھونی بلنکن بھارت کے دو روزہ دورے پر منگل کے روز دارالحکومت نئی دہلی پہنچ رہے ہیں۔ بھارتی وزارت خارجہ کے ذرائع کے مطابق بلنکن وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات کے علاوہ اپنے ہم منصب ایس جے شنکر اور قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈووال کے […]