پیر : 28 جون 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]موسمياتی تبديليوں سے نمٹنے کے ليے يورپ ميں قانون منظور[/pullquote] يورپی يونين کے رکن ملکوں نے موسمياتی تبديليوں سے نمٹنے کے ليے آج ايک قانون کی حتمی منظوری دے دی ہے، جس کے نتيجے ميں تمام رکن ممالک زہريلی کاربن گيسوں کے اخراج ميں مقررہ کمی لانے کے پابند ہوں گے۔ سن 1990 کے مقابلے […]