پیر : 28 فروری 2022 کی اہم ترین عالمی خبریں
[pullquote]نیٹو کی جانب سے یوکرائن کی فوجی امداد میں اضافے کا اعلان[/pullquote] مغربی دفاعی اتحاد نیٹو کے سربراہ ژینس شٹولٹن برگ نے یوکرائن کو فضائی دفاعی میزائل اور ٹینک شکن ہتھیار فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ دوسری جانب روسی فوج نے مزید دو جنوب مشرقی شہروں پر قبضہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ روسی […]