پیر : 29 نومبر 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]جوہری ڈیل بچانے کے لیے پرعزم ہیں، ایران[/pullquote] ایران کا کہنا ہے کہ وہ عالمی طاقتوں کے ساتھ مذاکرات کے ذریعے جوہری معاہدے کو بچانے کے لیے پرعزم ہے۔ ایرانی وزارت خارجہ کی جانب سے یہ بات آج ویانا میں شروع ہونے والے جوہری مذاکرات کے تناظر میں کہی گئی ہے۔ ایرانی وزارت خارجہ کے […]