پیر : 31 جنوری 2022 کی اہم ترین عالمی خبریں
[pullquote]یوکرائن کے معاملے پر سلامتی کونسل کا اجلاس[/pullquote] روس کی طرف سے یوکرائنی سرحد پر ایک لاکھ کے قریب فوج تعینات کرنے کے معاملے پر آج اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ایک خصوصی اجلاس منعقد ہو رہا ہے۔ یہ اجلاس امریکا کی درخواست پر بلایا گیا ہے۔ اقوام متحدہ میں امریکی سفیر لِنڈا تھومس […]