پیغامات پر ری ایکشنز کیلئے واٹس ایپ نے نئے فیچر پر کام شروع کر دیا

عالمی سطح پر مقبول میسجنگ ایپ واٹس بھی فیس بک جیسے میسیج ری ایکشن فیچر پر کام کررہا ہے۔ ٹیکنالوجی رپورٹس کے مطابق واٹس ایپ نے بیٹا چینل پر اینڈرائیڈ صارفین کے لیے نئی اپ ڈیٹ جاری کی ہیں جس سے پتا چلتا ہے کہ واٹس ایپ صارفین کے لیے میسج ری ایکشن فیچر پر […]