پیٹرول پمپ پر 9 افراد کا قتل، مدعی کا شامل تفتیش ہونے سے انکار
رحیم یار خان میں 9 افراد کے قتل کے مدعی نے شامل تفتیش اور گواہی دینے سے انکار کردیا۔ 4 روز قبل قتل کیے گئے 9 افراد کے قتل کا مقدمہ مقتولین کے بھائی کی جانب سے درج کروایا گیا تھا تاہم اب کیس نے نیا ر خ اختیار کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مقدمے […]