عالمی سازش کا حصہ ہیں تو پھانسی پرلٹکا دیں،جمہوریت کو چلنے دیا جائے: بلاول بھٹو
اسلام آباد میں اپوزیشن کی پریس کانفرنس میں بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ اگر ہم بین الاقوامی سازش کا حصہ ہیں تو ہمیں تختہ دار پر چڑھا دیا جائے لیکن جمہوریت کا تسلسل چلتا رہنا چاہیے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین نے کہا کہ گزشتہ روز قومی اسمبلی میں جو ہوا غیر آئینی […]
آج بھی شفاف انتخابات ہوں تو پیپلز پارٹی سب سے بڑی جماعت ہوگی : بلاول
پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ دھاندلی پی ٹی آئی کا وتیرہ بن چکی ہے ، سینیٹ الیکشن چوری نہیں ہونے دیں گے ، آج بھی شفاف انتخابات ہوں تو پیپلز پارٹی سب سے بڑی جماعت ہوگی۔ بلاول نے کہا کہ سلیکٹڈ حکمرانوں نے منہگائی، غربت اور مخالفین کو نشانہ […]
آئی ایس آئی اور ایم آئی پر بھروسہ ہے. حبیب جان بلوچ
لیاری گینگ کے حبیب بلوچ کہتے ہیں کہ مسلح گروہ وقت کی ضرورت تھی کیونکہ ہم نے بہت مشکل وقت دیکھا ہے . انہوں نے کہا کہ اگر ولی بابر کے پاس اسلحہ ہوتا تو وہ نہ مارا جاتا . کراچی میں ایک وقت ایسا بھی آیا جس میں ہر شہری کو اپنی جان بچانے […]
عدالتی مارشل لا
عدالتی مارشل لا کی بات ایک مایوس سیاست دان کی صدائے دردناک کے سوا کچھ نہیں، مگر اس ملک میں ایک قالبِ خیال (mindset) ایسا بھی ہے جو ہمیشہ کسی مسیحا کے انتظار میں رہتا ہے۔ علامہ اقبال ابن خلدون کی تائید کرتے ہیں کہ اہلِ اسلام نے یہ تصور مجوسیت سے مستعار لیا۔ ان […]
میر ہزار خان بجارانی اور ان کی اہلیہ فریحہ رزاق کون تھے ؟ کیسے قتل ہوگئے؟
کراچی کےعلاقے ڈیفنس میں مردہ حالت میں پائے گئے صوبائی وزیر پلاننگ اینڈ ڈویلمپنٹ میر ہزار خان بجرانی پیپلزپارٹی کے سینئر جیالے تھے۔ ان کا تعلق کشمور کےعلاقے کرم پور سے تھا، 2013کے عام انتخابات میں وہ پی ایسی 16جیکب آباد سےرکن سندھ اسمبلی منتخب ہوئے۔ وہ 1990 سے 1993 اور 1997 سے 2013 تک […]
” وارداتیے”
وطن عزیز میں وارداتوں کا سلسلہ اول روز سے جاری ہے اور شاید ہمیشہ جاری ہی رہے گا. یہ وارداتیں عوام کو بنیاد بنا کر ایسٹیبلیشمنٹ , ملا اور دانشور نوسر باز ڈالتےہی آئے ہیں. ان نو سر بازوں کا یہ اتحاد ہر ممکن طریقے سے وطن کے مستقبل تک کو بیچ کر اپنے اپنے […]
نیشنل ٹیررزم کاؤنٹر اتھارٹی کےڈائریکٹر جنرل طارق پرویز نے ممتاز قادری پر وی آئی پی ڈیوٹی کی پابندی سفارش کی تھی .
سابق ڈی جی ایف آئی اے اور نیشنل ٹیررزم کاؤنٹر اتھارٹی کے پہلے ڈائریکٹر جنرل طارق پرویز نے ممتاز قادری کو پولیس لائن بھجوا دیا تھا ۔ ان بات کا انکشاف سابق ڈی جی ایف آئی اے طارق کھوسہ نے کیا ۔ وہ معروف تھنک ٹینک پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز کے زیر اہتمام […]
وسیع تر تعلیمی اصلاحات کے بغیر معاشرے میں انتہا پسندی کے خاتمہ ممکن نہیں ، پاک انسٹی ٹیوٹ فار پیس سٹڈیز کے زیر اہتمام ورکنگ گروپ میں تجاویز
وسیع تر تعلیمی اصلاحات کے بغیر معاشرے میں انتہا پسندی کے خاتمہ ممکن نہیں ،علم اور استدلال رکھنے والا معاشرہ ہی عسکری بیانئے کا توڑ ہو سکتا ہے ۔ان خیالات کا اظہار یہاں پر ایک ورکنگ گروپ میں سامنے آیا جس کا عنوان” رد ِانتہا پسندی کے لئے تعلیمی اصلاحات “تھاجس کا اہتمام پاک انسٹی […]