بلاول کا مندر میں توڑپھوڑ میں ملوث افراد کیخلاف کارروائی کا مطالبہ

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے رحیم یار خان میں مندر میں توڑ پھوڑ کے واقعےکی مذمت کی ہے۔ ایک بیان میں بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ مذہبی رواداری ہمارے خطے کی روایتوں کا حصہ ہے،عدم برداشت کے مظاہرے ہماری تہذیب کے منافی ہیں۔ بلاول کا کہنا تھا کہ انتہاپسندوں نے مندر […]