پیپلز پارٹی کو لیکچر دینے کی ہمت کیسے ہوئی؟ بلاول بھٹو
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سندھ بلدیاتی قانون پر تنقید کرنے والی اپوزیشن جماعتوں پر برس پڑے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلاول کا کہنا تھاکہ سندھ میں بہترین بلدیاتی نظام لا رہے ہیں، سندھ بلدیاتی قانون کو کالا قانون کہنے والوں کا منہ کالا ہوگا۔ ان کا کہنا تھاکہ جب سے […]