پی آئی اے کی خصوصی پرواز کابل میں پھنسے افراد کو لے کر پاکستان پہنچ گئی

اسلام آباد: قومی ائیر لائن پی آئی اے کا خصوصی طیارہ کابل میں پھنسے مسافروں کو لے کر واپس پاکستان پہنچ گیا۔ ترجمان قومی ائیر لائن کے مطابق پی آئی اے کی پرواز صبح 7 بجے کابل سے اسلام آباد کے ہوائی اڈے پر پہنچی، افغانستان میں طالبان کے کنٹرول کے بعد یہ پہلی بین […]