پی ایس ایل: سرفراز سمیت 6 افراد ابوظبی روانہ

پاکستان سپر لیگ 6 میں شرکت کےلیے سرفراز احمد سمیت 6 افراد ابوظبی روانہ ہوگئے۔ پاکستان سپر لیگ 6 کے بقیہ میچز میں شرکت کے لیے سرفراز احمد، ذیشان اشرف اور زید عالم سمیت لاہور سے 4 کھلاڑی کراچی پہنچے جب کہ کراچی سے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد اور میڈیا مینیجر عماد […]