تین ایم پی او: مثبت اور منفی پہلو
امن کسی بھی معاشرے کی بنیادی ضرورت ہے، لیکن انصاف کے بغیر امن کا تصور ادھورا ہے۔ ریاست کی ذمہ داری ہے کہ شہریوں کو دہشت گردی، تشدد اور بدامنی سے محفوظ رکھے، مگر اس کے ساتھ یہ بھی ضروری ہے کہ قانون کے نام پر کسی بے گناہ کی آزادی متاثر نہ ہو۔ خیبر […]