پی ڈی ایم جلسہ:عمران خان سیاست کا غیرضروری عنصراورکٹھ پتلی ہے

[pullquote]پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کا پشاور میں حکومت کے خلاف احتجاج[/pullquote] اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ اپوزیشن اتحاد کی ریلی کے شرکا کو مفتی محمود مرکز سے ریلوے پل تک جانا تھا تاہم پی ڈی ایم رہنماؤں نے مفتی محمود مرکز […]