پی ڈی ایم نیوٹرل ایمپائر سے خوف زدہ ہے: فردوس عاشق
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ (ن) لیگ بند کمروں میں پاؤں پڑتی ہے اور سیاسی جلسوں میں گلے پڑتی ہے۔ ڈی جی پی آر آفس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ اندرونی لڑائی میں ن لیگ بے نقاب ہو چکی ہے جب […]