پی ڈی ایم کا کل ملک بھر میں مہنگائی اور بے روزگاری کے خلاف مظاہروں کا اعلان

حکومت مخالف اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے کل نماز جمعہ کے بعد سے مظاہروں کے آغاز کا اعلان کردیا۔ پی ڈی ایم نے کل ملک بھر میں مہنگائی اور بے روزگاری کے خلاف مظاہروں کا اعلان کیا ہے۔ پی ڈی ایم کی جانب سے جاری شیڈول کے مطابق لاہور میں جین […]