پی ڈی ایم والےکنفیوز ہیں،نیت صاف ہے تواستعفیٰ دیں پھرلانگ مارچ کریں، بلاول
چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے حکومت مخالف اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) پر تنقیدکرتے ہوئےکہا ہےکہ پی ڈی ایم والے کنفیوز ہیں، اپوزیشن میں اگر کنفیوژن ہوگی تو عوام بھی کنفیوز ہوگی۔ کشمور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلاول کا کہنا تھا کہ جب تک پی ڈی ایم پیپلز پارٹی […]