چاک پر مجسمہ سازی کرنیوالے فنکار سے ملیے

مجسمہ سازی ایک قدیم فن ہے جس کے ماہر کاریگر پتھروں کو سلیقے سے تراش کر اپنے فن کا مظاہرہ کرتے ہیں اور ان کے تخلیق کردہ شاہکار لوگوں کے دلوں میں گھر کرجاتے ہیں۔ مجسمہ سازی کیلئے پتھروں، پیتل، سرامک یا پلاسٹک کا استعمال تو کیا جاتا رہا ہے لیکن کیا آپ نے کبھی […]