چمن میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 3.8 ریکارڈ

بلوچستان کے ضلع چمن میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق چمن اور گرد و نواح میں آنے والے زلزلے کی شدت 3.8 ریکارڈ ہوئی ہے جبکہ گہرائی 12 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔ زلزلہ پیما مرکز نے بتایا ہے کہ زلزلے کا مرکز چمن کے قریب تھا۔ زلزلے […]