چھاتی کے سرطان سمیت آلو بخارے کے صحت پر اثرات
آلو بخارا جسے انگریزی میں ‘ڈیمسن یا ڈیمسن پلم’ کہا جاتا ہے، گرمیوں میں آنے والا مزیدار کھٹا میٹھا پھل ہوتا ہے جو ناصرف ذائقے میں لذیذ بلکہ صحت کے لیے بھی انتہائی مفید ہوتا ہے۔ آلو بخارے میں دیگر پھلوں کے مقابلے میں شوگر کی مقدار قدرے زیادہ پائی جاتی ہے، اس کے علاوہ […]