گرینڈ ڈا ئیلاگ کی اشد ضرورت ہے

چھوڑ دو تم سے نہیں بغاوت ہونے والی ہم سے اُلفت میں نہیں کفایت ہونے والی میں نے پچھلے پچپن سالوں میں پاکستان کے بیشتر دانشوروں کو پڑ ھا ہے، وارث میر، منو بھائی، عبداللہ ملک، مجید نظامی، مجیب الر حمان شامی، نذیر ناجی، ارشاد حقانی، ظفر علی خان، علی عباس جلالپوری، سبط حسن، ڈاکٹر […]