سابق چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کا خفیہ طور پر ریفرنس کے بارے میں بتانے کا مقصد میرا استعفیٰ لینا تھا۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے فُل کورٹ آرڈر اور تفصیلی فیصلے کے خلاف نظرِ ثانی کی اپیل میں 31 صفحات پر مُشتمل اضافی دلائل جمع کروائے ہیں۔ اِس نئی دستاویز میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے بڑے بڑے اِنکشافات کرتے ہوئے جہاں اپنے خلاف دائر ہونے والے ریفرنس کے مُحرکات سامنے لائے ہیں وہیں سُپریم […]
کیونکہ میں آئی جی کو اُس کے بیڈ روم سے اغوا نہیں کروا سکتی تو مُجھے خود تھانے جانا پڑا۔ مسز سرینا عیسیٰ
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ سرینا عیسیٰ صدرِ مُملکت عارف علوی کے نام ایک دھماکہ خیز کُھلے خط میں بہت سے سوال اُٹھاتے ہوئے سابق چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ اور آئین شِکن غدار آمر جنرل مُشرف کی نیب کے پراسیکیوٹر سے سُپریم کورٹ کے جج تک پہنچنے والے جسٹس ریٹائرڈ عظمت سعید شیخ […]