ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافہ جبکہ سونے کے نرخ میں کمی

[pullquote]ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافہ[/pullquote] کراچی: ڈالر کے انٹربینک ریٹ 237 روپے جبکہ اوپن مارکیٹ ریٹ 245 روپے سے بھی تجاوز کرگئے۔ ملکی معیشت خطرناک حد تک سست روی کا شکار ہونے، اشیاء کی بڑھتی ہوئی طلب سے افراط زر کی شرح بھی سنگین سطح پر آنے کے خدشات کے باعث ڈالر پیر کو […]