معاہدے سے پیچھے ہٹنے پر ہمیں سینیٹ میں نمائندگی اور تحریک انصاف سے سیاسی اتحاد کی پیش کش کی گئی تھی . سربراہ مذاکراتی ٹیم تحریک لبیک علامہ شفیق امینی
معاہدے سے پیچھے ہٹنے پر ہمیں سینیٹ کی سیٹ اور تحریک انصاف سے سیاسی اتحاد کی پیش کش کی گئی تھی . سربراہ مذاکراتی ٹیم تحریک لبیک علامہ شفیق امینی حکومتی الزمات پر تحریک لبیک کا تفصیلی جواب، اس وقت حکومتی وسائل کو بروئے کار لاتے ہوئے تحریک کے خلاف پروپیگنڈہ کرنے میں مصروف عمل […]