ڈاکٹر عامر طاسین سمیت 6 اسکالرز قومی رحمۃ للعالمین اتھارٹی کے رکن منتخب

اسلام آباد: وزیر اعظم کی منظوری سے محقق اسکالر ڈاکٹر عامر طاسین سمیت 6 اسکالرز کو قومی رحمۃ للعالمین اتھارٹی کا رکن منتخب کرلیا گیا جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ دو ماہ قبل رحمۃ للعالمین اتھارٹی کے ممبران کے انتخاب کیلئے ایڈیشنل سیکرٹری تعلیم و پیشہ وارانہ امور اور اضافی چارج ڈی جی […]