ڈاکٹر عبد القدیر خان کا سفر آخرت
محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان اس دنیا فانی سے کوچ کر گئے ، پاکستان کو ایٹمی طاقت سے نوازنے والے کو فوجی اعزاز کے ساتھ خیر آباد کہ دیا گیا، صبح سویر ان کے انتقال کی خبر ملی تو بطور صحافی اپنی زمیداری سرانجام دی اور انتقال کی خبر سے لیکر تدفین تک لمحہ با […]