ثقافتی اور مذہبی تنوع کو تسلیم کیے بغیر امن کا قیام ناممکن ہے : ڈاکٹر قبلہ ایاز
اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر قبلہ ایاز نے کہا ہے کہ تعلیمی اداروں میں مذہبی ، سماجی اور ثقافتی ہم آہنگی کے قیام کے لیے طلبہ و طالبات کے درمیان شعوری مکالمے کی ضرورت ہے ۔ پاک انسٹی ٹیوٹ فار پیس اسٹڈیز کے زیر اہتمام ملتان اور ملحقہ علاقوں کی جامعات کے طلبہ […]
پارلیمینٹ ہاؤس سے ایک خوشگوار خبر
پارلیمینٹ ہاؤس کی مسجد کے امام اور خطیب مولانا احمد الرحمان کا تعلق دیوبندی مکتب فکر سے ہے اور وہ سیاسی طور پر جمیعت علمائے اسلام ف سے تعلق رکھتے ہیں۔مولانا احمد الرحمان کا تعلق اٹک سے ہے اور وہ پنجابی زبان بولتے ہیں ۔ وفاقی وزیر مذہبی امور پیرزادہ ڈاکٹرنورالحق قادری کا تعلق بریلوی […]