اردو، پنجابی و فارسی کا سفیرِ ادب؛ ڈاکٹر محمد باقر
25 اپریل اردو، پنجابی اور فارسی زبان و ادب کے ایک درخشاں ستارے، ڈاکٹر محمد باقر کا یومِ وفات ہے۔ وہ نہ صرف ایک نامور محقق، ادیب اور نقاد تھے بلکہ ایک ماہرِ تعلیم اور دانشور کی حیثیت سے بھی ان کا قد بلند تھا۔ ان کی علمی زندگی نے زبان و ادب کی تاریخ […]