کراچی میں ڈکیتی کی واردات کے دوران مزاحمت پر شہری قتل

کورنگی زمان ٹاؤن گھرمیں ڈکیتی کی واردات کے دوران مزاحمت پرایک اورشہری جان سے ہاتھ دھو بیٹھا،مقتول عرفان2 بچوں کا باپ اورگل فروش تھا۔ رواں سال ڈکیتی مزاحمت پرقتل کئے جانے والے شہریوں کی تعداد 68 ہوگئی ۔ بدھ کی صبح زمان ٹاؤن تھانے کےعلاقے کورنگی نمبرساڑھے پانچ سیکٹرجی غوث پاک روڈ پرواقع مکان نمبر […]