کابل انتظامیہ کا کوئی وجود نہیں، اب سارے اختیارات امارت اسلامی کے پاس ہیں :طالبان

دوحہ میں طالبان کے سیاستی دفتر کے ترجمان سہیل شاہین کا کہنا ہے کہ سابق کابل انتظامیہ کا اب کوئی وجود نہیں رہا۔ ٹوئٹر پر سہیل شاہین کی جانب سے حال ہی میں ایک ٹوئٹ کی گئی ہے جس میں انہوں نے کہا کہ کابل انتظامیہ کا اب کوئی وجود نہیں رہا اور ان کے […]