کابل میں امریکی بلیک ہاک ہیلی کاپٹر گرنے کی تصویر سامنے آگئی

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں گزشتہ روز طالبان کے زیر استعمال امریکی بلیک ہاک ہیلی کاپٹر کے گرنے کی تصویر سامنے آگئی۔ گزشتہ روز کابل میں امریکی بلیک ہاک ہیلی کاپٹرگرکرتباہ ہوگیا تھا اور واقعے میں دو پائلٹس اور کریو ممبر ہلاک ہوگئے تھے۔ افغان دارالحکومت کابل میں بلیک ہاک ہیلی کاپٹرگرکرتباہ، 3 افراد جاں […]