کابل میں پھنسے پاکستانیوں کی واپسی کیلئے آج تین پروازیں چلائی جائیں گی

اسلام آباد: قومی ائیرلائن کے سی ای او نے افغانستان میں پھنسے پاکستانیوں کو وطن لانے کا مشن جاری رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہےکہ آج سےکابل میں پھنسے پاکستانیوں کے لیے 3 پی آئی اے کی پروازوں کو بھی بھیجا جائے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں ارشد ملک نے کہا کہ پاکستانیوں کو […]