کابل ہسپتال حملہ، کم از کم 19 افراد ہلاک، 50 زخمی
کابل: افغانستان کے دارالحکومت کابل میں یکے بعد دیگرے دو دھماکوں کے نتیجے میں میں 19 افراد ہلاک ہوگئے۔ نائب ترجمان امارت اسلامی بلال کریمی نے بھی کابل میں یکے بعد دیگرے دونوں دھماکوں کی تصدیق کی ہے ۔ بلال کریمی کے مطابق ،کابل میں دونوں دھماکے سردارمحمد خان داؤد ملٹری اسپتال کے قریب ہوئے […]