کراچی:سپریم کورٹ کے حکم پر شارع فیصل پر واقع نسلہ ٹاور کو گرانے کا عمل تیز کر دیا گیا

کراچی: سپریم کورٹ کے احکامات پر شارع فیصل پر نسلہ ٹاور کو گرانے کا کام جاری ہے۔ نسلہ ٹاور کو مزدوروں اور ہیوی مشینری کے ذریعے مسمار کرنے کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث عمارت کے ساتھ والی سڑ ک کو ٹریفک کے لیے بند رکھا گیا ہے۔ نسلہ ٹاور کی بالائی منزلوں پر […]